Promotions: Latest News Pakistan

فیصل جاوید نے خوشخبری دے دی

فیصل جاوید منظر عام پر آ گئے پشاور عدالت سے راہداری ضمانت منظور ہونے کے بعد انہوں نے صحافی کے سوال پر بتایا کہ اب جتنے بھی لوگ بے گناہ قید ہیں وہ بہت جلد ان شا الله رہا ہو جائیں گے اور عمران خان بھی رہا ہو کر میانوالی سے الیکشن لڑیں گے اور پھر وزیر اعظم بھی بن جائیں گے، اب فیصل جاوید صاحب اتنے وثوق سے کیوں کہہ رہے ہیں کہیں ان کی بھی گل تو نہیں ہو گئی.....

Upload date: 2024-02-24

Document

BACK TO TOP